ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ محمد عارف چوہدری انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ محمد عارف چوہدری کو ہارٹ اٹیک پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ جسٹس ریٹائرڈ محمد عارف چوہدری کی عمر 82 سال تھی۔انہوں نے پسماندگان میں ایک بیوہ، تین بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ہے۔مرحوم سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد کے سمدھی بھی تھے۔

جسٹس ریٹائرڈ محمد عارف چوہدری کے ایک بیٹے عثمان عارف ڈپٹی اٹارنی جنرل ہیں، سلیمان عارف کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں۔مرحوم ایڈووکیٹ جنرل پنجاب،وفاقی سیکرٹری قانون،چیئرمین فیڈرل سروس ٹربیونل رہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد گیمبیا میں چیف جسٹس کے عہدے پر بھی فائز رہے۔جسٹس ریٹائرڈ محمد عارف چوہدری کی نماز جنازہ اسلم ریاض حسین پارک میں ادا کردی گئی۔چیف جسٹس نے جسٹس ریٹائرڈ محمد عارف چوہدری کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…