جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت کا ذہن ناپختہ ، رانا ثنا اللہ نے پہلی پیشی پر آرمی چیف کو کیا کہا تھا ؟ سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سنیئر تجزیہ کار سلیم صافی نے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اے این ایف جیسے ادارے کی اُن لوگوں نے تضحیک کی جنہوں نے رانا ثناء اللہ کے خلاف ایسا بیہودہ کیس بنوایا پھر ان لوگوں نے کی جنہوں نے اے این ایف کے چیف کو اپنے

ساتھ بیٹھایا ۔الیکشن کمیشن آئینی ادارہ تھا اس کی کبھی اس طرح تضحیک نہیں ہوئی میڈیا کی مثال بھی سب کے سامنے آئی ہے اس ملک کے سیاستدانوں کی بھی تضحیک کی گئی پہلے کہا گیا چور ہیں، قاتل ہیں اب ہیرؤئن کا اسمگلر کہہ دیا گیا۔تجزیہ کار بابر ستار نے کہا کہ جو فردوس عاشق اعوان نے میڈیا پر کہا بہتر یہ تھا کہ یہ سب باتیں عدالت میں کی جاتیں رانا ثناء اللہ کے حوالے سے لوگوں کی اکثریت ماننے کو تیار نہیں ہے، جبکہ سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ حکومت کا ذہن ناپختہ ہے آج یہ کہا جارہا ہے اے این ایف کی تضیحک نہ کی جائے جبکہ رانا ثنا اللہ نے پہلی پیشی پر یہی کہا تھا کہ آرمی چیف کو کہ ہم اے این ایف کی تضحیک نہیں ہونے دیں گے ان کے ہاتھوں جہاں تک جسمانی ریمانڈ کی بات ہے اے این ایف کے ایک چیف میرے دوست رہ چکے ہیں ان سے میری بات ہوئی ان کا کہنا تھا کہ پانچ دس کلو ہیروئن مل جائے تو ہمیں اس سے دلچسپی نہیں ہوتی ہم اس بات کا پتہ لگاتے ہیں کہ یہ کہاں سے چلی ہے ۔

موضوعات:



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…