بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

واحد گلوکار ہوں جس کے سب سے زیادہ گانوں کو عدالتوں میں چیلنج کیا گیا ،ابرار الحق حال ہی میں ریلیز گانے چمکیلی سے متعلق کھل کر بول پڑے

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ جو بھی کام کرتا ہوں لوگ اس میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ،حال ہی میں ریلیز ہونے والے میرے گانے چمکیلی کی ویڈیو کو بھی عدالت میں لیجایا گیا ہے جو سمجھ سے بالا تر ہے ۔ایک انٹر ویو میں ابرار الحق نے کہا کہ میں

پاکستان کا واحد گلوکار ہوں جس کے سب سے زیادہ گانوں کو عدالتوں میں چیلنج کیا جاتا ہے ۔ میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہوتا ۔ میں تصوراتی کردار تخلیق کرتا ہوں اور اس پر گانا بناتا ہوں لیکن پتہ نہیں کیوں لوگ میری مخالفت کرتے ہیں اور میں ایسے لوگوں کیلئے صرف دعا گو ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…