جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کو ڈرامہ کرکے باہر بھجوایا گیا،ہندوستان کسی بھی وقت پاکستان کے بارڈر پر انتشار پھیلا سکتا ہے، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)وزیرر یلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ثابت کریں گے سیاست کے ستون ہیں، عمران کو غریب عوام نے احتساب کے نام پر ووٹ دیا نواز شریف کو ڈرامہ کرکے باہر بھجوایا گیا ہے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے قائد اعظم اور کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلویشیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کو غریب نے احتساب کے نام پر ووٹ دیا ہے عمران خان گھر نہیں جارہے بلکہ اپوزیشن کی سیاست ختم ہو رہی ہے ہم ثابت کریں گے کہ

ہم سیاست کا ستون ہیں نواز شریف کو ڈرامہ کرکے باہر بھجوایا گیا ہے بھارت میں۔جاری کشیدگی پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہندوستان کسی بھی وقت پاکستان کے بارڈر پر انتشار پھیلا سکتا ہے فوج کے ساتھ ہمیں بھی ہروقت تیار رہنا چائیے عمران خان کے خلاف انتشار پھیلانے والا بھارت خود اپنے جال میں پھنس چکا ہے راولپنڈی میں بلاول بھٹو کے جلسے پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جو پنڈی میں جلسہ کرنے آرہے ہیں ان کے پاس حرام کا مال ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…