ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

بڑا سیاسی دھماکہ ،خاورمانیکا فیملی کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ  خاور مانیکا کی فیملی نے شہبازشریف سے ملاقات کی ہے ، خاورمانیکا نے کہا کہ ہوائیں بدل رہی ہیں،اس دوران میں مسلم لیگ ن میں شامل ہوجاؤں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کے وکلاء کو پتا تھا کہ کیس کہاں اور کس نوعیت میں داخل ہوچکا ہے، لیکن اب ماحول میں تلخی کو کم کرنا چاہیے۔

مشرف کا کیس سب کوتکلیف پہنچا گیا ہے۔ نوازشریف کے مشرف کے بارے میں کیا خیالات ہیں یہ ہم سب کو پتا ہے، لیکن نوازشریف کے ایسے خیالات بھی نہیں تھے، اسی طرح پرویز مشرف کے نوازشریف کے بارے میں بھی کوئی اتنے سخت خیالات نہیں تھے، جو پیرا 66 میں دیے گئے ہیں،زیادہ تلخی ڈاکٹرز اور وکلاء کے درمیان ہنگامہ آرائی سے بڑھی ہے۔اس وقت تلخیاں کم کرنے کیلئے وزراء کو بے جا بیانات نہیں دینے چاہئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…