پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں مندی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 154 روپے 89 پیسے پر ٹریڈ کر ہاہے ۔ دوسری جانب 100 انڈیکس میں مندی کار جحان پیدا ہو گیاہے ۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبا ر کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار

603 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 193 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41 ہزار 796 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تاہم یہ برتری برقرار نہیں رہی اور مندی کا رجحان پیدا ہو گیا اور اس وقت 96 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ انڈیکس 41 ہزار 506 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…