پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم نریندر مودی کے گرنے کے واقعے کے بعد سیڑھیوں کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے گئے ؟ جانئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانپور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی کے گرنے کے واقعے کے بعد اترپردیش کے اٹل گھاٹ کی سیڑھیاں مرمت کی جائیں گی۔ پچھلے ہفتے ، ‘نامی گنگے’ پروجیکٹ میٹنگ کے لئے کانپور کے دورے کے دوران ، وزیر اعظم نریندر مودی نے سیڑھیوں سے پھسل کر گرگئے تھے۔

اب اترپردیش کے کانپور میں اٹل گھاٹ کی سیڑھیاں دوبارہ تعمیر کی جائیں گی کیونکہ سیڑھیاں ناہموار تھیں۔ڈویژنل کمشنر سدھیر ایم بوبڈے نے کہا: “سیڑھی کا صرف ایک قدم اونچائی میں ناہموار ہے ، اسے توڑ کر دوسرے زینوں کے ساتھ سیدھ میں لانے کے لئے دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔ یہ پراجیکٹ ایک کمپنی انجینئرز انڈیا لمیٹڈ کے ذریعہ اٹل گھاٹ پروجیکٹ نامی گنگے پروگرام کے تحت تعمیر کیا گیا تھا۔در حقیقت ، تمام شمشان گھاٹ  جو ‘نمامی گنگے’ کے تحت شہر میں تعمیر کیے گئے تھے ، اسی تعمیراتی ایجنسی نے مرکزی حکومت کی جانب سے ٹینڈرالاٹ ہونے کے بعد تعمیر کیے ہیں۔ انجینئرز انڈیا لمیٹڈ کے نمائندے تنویر احمد نے کہااگر ہم سے کہاگیا تو ہم مسمار کرکے نئی سیڑھیاں بنائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ گھاٹ پر سیڑھیاں پہلے ہی تعمیر ہوچکی ہیں ، اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ گھاٹ کے بالائی حصے میں 30 مربع فٹ رقبے میں دو سیڑھیوں کی اونچائی کو تبدیل کیا جائے اور زائرین کے بیٹھنے کی کچھ جگہ پیدا کی جائے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے گرنے کے واقعے کے بعد اترپردیش کے اٹل گھاٹ کی سیڑھیاں مرمت کی جائیں گی۔ پچھلے ہفتے ، ‘نامی گنگے’ پروجیکٹ میٹنگ کے لئے کانپور کے دورے کے دوران ، وزیر اعظم نریندر مودی نے سیڑھیوں سے پھسل کر گرگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…