ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

عمران خان کادورہ ملائیشیا منسوخ! وزیر اعظم نے دورہ نہ کرنے کی اطلاع جب خود مہاتیر محمد کو دی تو جانتے ہیں انہوں نے آگے سے کیاجواب دیا؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تفصیلی نشست کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان نے کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سے خود ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو آگاہ کیا۔جس پر مہاتیر محمد کا ردعمل تھا”آئی انڈرسٹینڈ“ یعنی

وہ سمجھتے ہیں۔غریدہ کے ٹویٹ کے مطابق پاکستان نے فیصلہ کر لیا ہے کہ کوالالمپور سمٹ میں نہ تو وزیراعظم شرکت کرینگے نہ ہی وزیر خارجہ۔ مہاتیر محمد کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔ مہاتیر محمد کی سپورٹ پاکستان کو حاصل ہے۔صحافی غریدہ فاروقی نے کہا سعودی عرب کے تحفظات دور کرنے کیلئے مزید اقدامات جاری رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…