اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سوئی نادرن گیس کمپنی نے کمپین کے 90 فیصد عام صارفین پر گیس بم گرا دیا، قیمت میں کتنے اضافہ ہو گیا ؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سوئی نادرن گیس کمپنی نے کمپین کے 90 فیصد عام گھریلو صارفین پر گیس بم گرا دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس کے عام گھریلو صارفین جن کی تعداد لاکھوں میں ہے یہ ٹیرف میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ جو گیس کے تندورو پر روٹی لگانے والے تندورو پر بھی لاگو ہوگا۔ کمپنی کے اس فیصلے کے بعد تندورو پر روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کا امکان ہے سوئی نادرن گیس کمپنی اس سے قبل گیس کے نرخوں میں 333 فیصد پہلے ہی اضافہ کر کے گیس کے

عام گھریلو صارفین پر 2 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال چکی ہے سوئی نادرن گیس کمپنی کے نئے ٹریف کے مطابق گیس کے 50 یونٹ استعمال کرنے والے عام گھریلو صارفین جنہیں کمپنی 121 روپے کا بل بھیجتی تھی نئے ٹریف کے تحت ان صارفین کو 380 روپے ادا کرنے پڑیں گے۔ اسی طرح 410 روپے کا بل ادا کرنے والے صارفین کو 1600 روپے کا بل ادا کرنا پڑے گا۔ جبکہ 1200 روپے بل ادا کرنے والے صارفین کو 1800 روپے بل ادا کرنا پڑے گا۔ (اے ملک)‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…