جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور شروع کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق عدالتی فیصلے پر اپیل اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دونوں آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی ماہرینِ قانون عدالتی فیصلے پر اپیل سے متعلق مشاورت کررہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیر قانون فروغ نسیم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سِنیئر رہنما اور معروف قانون دان بابر اعوان کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت دفاع اور متعلقہ ادارے سے بھی حتمی فیصلے سے قبل مشاورت کی جائے گی تاہم حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے مطابق آرمی ایکٹ میں ترمیم کرنا ہوگی آئین میں نہیں اور اس کے لیے موجود ارکان کی اکثریت درکار ہوگی۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مسودے پر حزب اختلاف کی جماعتوں سے بھی اتفاق رائے پیدا کر نے کی کوشش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…