اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

’’مشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتااگرایسافیصلہ پہلے آ جاتا ‘‘ پرویز مشرف کو پھانسی سنائے جانے پر (ن) لیگ کا ردعمل آگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سےسزائے موت کا حکم سنائے جانے پرمختلف سیاسی رہنماؤں کی رائے سامنے آ رہی ہے۔ معاملے پرن لیگ کا بھی ردعمل بھی سامنے آ گیا ۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایسا فیصلہ پہلے آ جاتا تو کبھی مشرقی پاکستان الگ نہ ہوتا۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی۔ ایسا فیصلہ 50 سال پہلے دیا جاتا تو کبھی مارشل لاء کی لعنت مسلط نہ ہوتی۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…