منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

چاکلیٹ کھانے سے دل کی بیماری سے بچا جاسکتا ہے ۔بر طانوی تحقیق

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )برطانیہ میں کی گئی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مناسب مقدار میں چوکلیٹ کھانے سے دل کی بیماریاں نہیں ہوتیں،۔برطانیہ کی فائیو۔منٹ یونیورسٹی کی جانب سے یہ تحقیق 21 ہزار افراد سے پوچھے گئے، سوالات اور ان کی صحت کی جانچ کے بعد سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے دوران ان افراد سے ان کے طرز زندگی سے متعلق سوالات بھی پوچھے گئے، تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ان میں سے بعض افراد چاکلیٹ بالکل نہیں کھاتے تھے جبکہ بعض روزانہ 100 گرام تک چاکلیٹ کھانے کے عادی تھے، اس طرح کہ یہ تمام افراد اوسطا 7ً گرام چاکلیٹ کھاتے تھے ،، ان میں سے 5فیصد افراد کی صحت کی جانچ سے پتا چلا کہ انہیں دل کی بیماریاں لاحِق ہونے کے خطرات دیگر کے مقابلے میں 12 فیصد کم ہیں جبکہ فالج کے خطرات بھی کم چاکلیٹ کھانے والوں کے مقابلے میں 23 فیصد کم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…