ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوسرے جرنیلوں سے ملاقاتیں شروع ۔۔حکومت نیا آرمی چیف لائے گی ؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک ووٹ بھی نہیں لے سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین ڈیڈ لاک اگر برقرار رہا تو ایسی صورتحال میں نئے آرمی چیف آئیں گے ، وزیراعظم عمران خان کو آسان راستہ تلاش کرنا پڑے گا وہ دوسرے جرنیلوں سے بھی ملاقاتیں شروع کردیں ۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ کہ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ اچھے جج ہیں ،

آرمی چیف کی مدت ملازمت میںتوسیع کا تعین نہیں ہوتو عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتی ۔ اعتراز احسن کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں سارا فیصلہ گیم آف نمبرز پر ہے اگر تحریک انصاف کی حکومت ڈھٹائی سے پیچھے نہیں ہٹتی اور اپوزیشن کیساتھ ڈیڈ لاک برقرار رہتی ہے تو ایسی صورت میں نئے آرمی چیف آئیں گے ۔ ایسے میں حکومت ایک ووٹ بھی قمر باجوہ کیلئے نہیں لے سکے گی ۔ لہذا عمران خان کو آسان ا راستہ اختیار کرتے ہوئے دوسرے جرنیلوں سے ملاقات شروع کر دینی چاہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…