پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کو سوشل میڈیا مینیجر کی تلاش، ہفتے میں 5روز،روزانہ 8گھنٹے کام ، تنخواہ اتنی کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن )ملکہ برطانیہ نے سوشل میڈیا مینیجر کی آسامی کے لیے باصلاحیت نوجوان کی تلاش شروع کردی ہے.بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ کو ان دنوں سوشل میڈیا کے ایسے ماہر کی ضرورت ہے جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ان کے فالوورز کو بڑھا سکے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملازمت حاصل کرنے والے شخص کو ہفتے میں پانچ روز اور 8 گھنٹے کام کرنا ہوگا جس کے عوض اسے 45 سے 50 ہزار پانڈ ماہانہ تنخواہ دی جائے گی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے تقریبا 92 لاکھ 94 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں.رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواہش مند افراد 24 دسمبر تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں جس کے بعد جنوری 2020 میں انہیں شاہی محل میں انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا. رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد 41 لاکھ کے قریب ہے جبکہ انسٹاگرام اور فیس بک پر بھی انہیں بے شمار لوگ فالو کرتے ہیں اگر آپ اچھے انداز سے بولنے اور نئے نئے آئیڈیاز سوچتے اور سوشل میڈیا کی تکنیکی مہارت رکھتے ہیں تو آپ بھی ملکہ برطانیہ کے پاس ملازمت کرسکتے ہیں جو یقینی طور پر مستقبل کے لیے شاندار ہوگی.رپورٹ کے مطابق ملازمت حاصل کرنے والے شخص کو ہفتے میں پانچ روز اور 8 گھنٹے کام کرنا ہوگا جس کے عوض اسے 45 سے 50 ہزار پانڈ ماہانہ تنخواہ دی جائے گی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے تقریبا 92 لاکھ 94 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواہش مند افراد 24 دسمبر تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں جس کے بعد جنوری 2020 میں انہیں شاہی محل میں انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا.رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد 41 لاکھ کے قریب ہے جبکہ انسٹاگرام اور فیس بک پر بھی انہیں بے شمار لوگ فالو کرتے ہیںاگر آپ اچھے انداز سے بولنے اور نئے نئے آئیڈیاز سوچتے اور سوشل میڈیا کی تکنیکی مہارت رکھتے ہیں تو آپ بھی ملکہ برطانیہ کے پاس ملازمت کرسکتے ہیں جو یقینی طور پر مستقبل کے لیے شاندار ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…