ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں قید غریب قیدیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ،چاروں صوبوں سے ریکارڈ طلب

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں قید غریب قیدیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی نے غریب قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے رہا کروانے کا فیصلہ کرلیا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے تمام صوبوں کے آئی جی جیلز کو خط لکھ دیا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے چاروں صوبوں میں

قید غریب قیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا، خط میں کہاگیاکہ جیلوں میں قید غریب قیدیوں کا تمام ریکارڈ فراہم کیا جائے۔سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ جرمانہ ادا نہ کرنے کے باعث کئے غریب قیدی جیلوں میں قید کاٹنے پر مجبور ہیں۔ سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ تمام غریب قیدیوں پر عائد جرمانہ ادا کر کے رہا کروانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…