اسلام آباد(نیوزڈیسک )جدید تحقیق کے بعد طبی ماہرین یہ نتیجہ اخذ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ گہرے سبز رنگ کے پتوں والی سبزیوں میں ایسے وٹامن اور نمکیات پائے جاتے ہیں جو کہ نہ صرف آنکھوں کی بینائی کو درست رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں بلکہ آنکھوں میں موتیا اتر آنے کے امکانات بھی ختم ہوجاتے ہیں۔امریکی ریاست اوہایو میں کی جانے والی ایک حالیہ ریسرچ اور لیباٹری تجزیوں سے پتہ چلا ہے کہ پالک ، میتھی ، خرافہ، سرسوں کا ساگ ، پتوں والے شلجم اور چقندر کے علاوہ ایسی ہی دوسری سبزیاں جن کے پتے گہرے سبز ہوتے ہیں ، میں زیکسین تھین نامی ج±ز پایا جاتا ہے جو اینٹی اکسیڈنٹ ہے۔ موتیا کے مرض کو روکنے میں معاون ثابت ہوتے ہے کیونکہ یہ عدسے کے خلیوں کو الٹراوائیٹ شعاعوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق لیوٹین اور زیکسین تھین نامی ج±ز وٹامن ای سے بھی دس گ±نا زیادہ طاقتور ہے۔
بینائی کے لئے سبز پتوں والی سبزیاں نہایت مفید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































