دونوں پیروں سے معذور کراٹے ماسٹر بن گیا۔معذوری ایک ایسا روگ ہے جو انسان کی خواہشات پر پانی پھیر سکتا ہے لیکن اگر لگن سچی اور حوصلے مضبوط ہوں تو کامیابی قدم چومتی ہے۔دونوں پیروں سے معذور اس شخص کو ہی دیکھ لیجئے جو کراٹے کا ایسا ماہر ہے کہ بڑے بڑے کھلاڑیوں کو منٹوں میں پچھاڑ دیتا ہے۔معذور کراٹے ماسٹر نے دو کھلاڑیوں سے کراٹے کا مقابلہ کرتے ہوئے ایسی مہارت کا مظاہرہ کیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔مقابلہ شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد اس کراٹے ماسٹر نے دونوں مخالف کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا اور ثابت کردیا کہ معذور افراد بھی زندگی کی کسی دوڑ میں دوسروں سے پیچھے نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































