پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی معیشت میں بہتری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے اہم تجویز مان لیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی معیشت میں بہتری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے اہم تجویز مان لیں،ترجمان سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ بینک اشیا سازاداروں کو ایل سی درآمد کیلئے 50 فیصد تک پیشگی ادائیگی کرسکیں گے،جولائی 2018 میں سٹیٹ بینک نے پیشگی ادائیگی کی سہولت واپس لے لی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق

ترجمان سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکس چینج ریٹ میں اصلاحات پر عملدرآمد کے بعدفارن ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ہوئی،سٹیٹ بینک نے درآمدات پر عائد پابندیاں نرم کرناشروع کردی ہیں ،ترجمان سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ زرمبادلہ اوراقتصادی منظرنامے میں بہتری کی روشنی میں اقدام کیاگیا،کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کیلئے مزیداقدام کئے جا رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…