وکلا کی ہنگامہ آرائی ، لاہور میں 12افراد شہید،25ڈاکٹر زخمی

11  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی لاہور میں وکلاء کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے باعث 12 مریض دم توڑ گئے ،جب کہ وکلا کے تشدد کے باعث25ڈاکٹرز بھی شدید زخمی ہیں ، دوسری جانب صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بھی شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وکلاء ایم ایس آفس کے باہر پتھراؤ کرتے رہے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔وکلاء نے صحافیوں سے بھی بدتمیزی کی،موبائل فونز اور کیمرے بھی چھین لیے۔

پولیس کی بھاری نفری بھی پی آئی سی میں موجود ہے۔پی آئی سی ایمرجنسی کی چھت پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔وکلاء ایمرجنسی کا دروازہ کھول کر زبردستی اندر داخل ہو گئے۔ آپریشن کے دوران عملہ جان بچانے کے لیے فوراََ باہر نکل گیا۔ وکلاء نے مطالبہ کیا ہے کہ تشدد کرنے والے ڈاکٹرز ہمارے حوالے کیے جائیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹرز نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں دوسری بار وکلاء سے معافی مانگی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…