منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی اجارہ داری ختم ہونے لگی ،قیمت 155 روپے سے بھی نیچے گر گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 93 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 70 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر معمولی مثبت رجحان دیکھا جارہاہے ، کاروبار کا آغاز ہو اتو 100 انڈیکس 40 ہزار 442 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں 37 پوائنٹس کی بہتری آئی اور یہ 40 ہزار 480 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…