پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

نیشنل سیونگ سینٹر نے مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع  کتنی کمی کر دی ؟ صارفین کیلئے اہم خبر

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے قومی خزانے میں بہتری آنے کا دعویٰ کرتے ہی نیشنل سیونگ سینٹر کی مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع کم کردیا ہے اور اس سلسلے میں شہر بھر میں واقع تمام قومی بچت مراکز میں نئے شرح منافع کے

نوٹس آویزا کردئیں ہیں۔  نیشنل سیونگ سینٹر نے بیوہ پیشنرز اور بے بہود بچت سکیموں میں ایک لاکھ روپے کے ایوز ماہانہ شرح منافع 12سو 30 روپے سے کم کر کے 1040 روپے کردئیے ہیں۔ نئے شرح منافع کا اطلاق یکم نومبر 2019 سے کیا گیا ہے۔ جبکہ نیا شرح منافع ان بجت سرٹیفکیٹ پر لاگو ہوگا جو نومبر 2019 میں خریدے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…