بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا اعلان کا اعلان کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا اعلان کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی اور سالک حسین سے تحریک انصاف ایبٹ آباد کے رہنما سردار راشد ایڈووکیٹ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار راشد ایڈووکیٹ نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ

میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ کے پی کے محبوب اللہ جان، جنرل سیکرٹری وجیہہ الزمان، سابق ایم پی اے جاوید نسیم، پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر یوسف خان ہوتی، سردار عادل حمیدسابق امیدوار صوبائی اسمبلی ہری پور، سردار فیصل حمید، سردار عاصم، ملک جمیل صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ، سید حامد شاہ سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 17 ہری پور، وقار تنولی بھی شامل تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…