منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

چین اور ملائشیا سے فری ٹریڈ معائدے کی آڑ میں اربوں کی کرپشن پکڑی گئی، سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) فری ٹریڈ معائدے کے تحت درآمدات میں وسیع پیمانے پر مالی بدعنوانی اور کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے، فری ٹریڈ معائدے کی آڑ میں سسٹم کے کرپٹ افسران نے چین اور ملائشیا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر بھی ٹیکس کی چھوٹ دی تھی

جس سے قومی خزانہ کو مجموعی طور پر1ارب روپے کا نقصان  پہنچایا گیا ہے، چار سال گزرنے کے باوجود بھی اعلیٰ حکام نے کرپٹ افسران کی نہ تر نشاندہی کی ہے اور نہ درآمد  کنندگان  اور کمپنیاں سامنے آئی ہیں، دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ یورپ کے ساتھ فری ٹریڈ کے معائدہ کا غلط استعمال کیا گیا اور اس معائدے کی روشنی میں 32کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کے مقدمات سامنے آئے ہیں جو اس معائدے کی آڑ میں کی گئی ہے، درآمد کنندگان نے جعلی سرٹیفکیٹ اور کلیم داخل کرکے کروڑوں روپے لوٹے تھے جو ابھی تک واپس نہیں کرائے گئے ہیں، دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ کسٹم حکام اور درآمد کنندگان نے فری ٹریڈ معائدے کا?غلط استعمال کرکے درآمدی اشیاء  پر8 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی بچائی تھی جس کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور درآمد کنندگان کا تعلق لاہور سے ہے، حکومت نے کئی سال گزرنے کے باوجود بھی ابھی تک اس معائدے کا ازسر نو جائزہ نہیں لیا ہے اور معائدے کو دور جدید  کے تقاضوں کے  مطابق ڈھالنے  بارے کوئی اقدام نہیں کیا ہے، جبکہ وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام نے قواعد کے برعکس بے پناہ اختیار کسٹم حکام کو دے رکھے ہیں، جو کے غیر قانونی اقدام ہے اور اگر کسٹم حکام سے اختیارات واپس نہ لئے گئے تو یہ قومی مفاد کے خلاف ہو گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…