بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ جب افغانستان کیلئے روانہ ہورہے تھےاس وقت صحافیوں کو کیا بتایاگیا ؟وائٹ ہائوس نے دورہ چھپانے کی اصل وجہ بتا دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے تھینکس گیوِنگ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ افغانستان غیر عمومی طور پر خفیہ رکھا۔ اس کی وجہ لیکس کا خوف اور حالیہ کچھ عرصے میں سکیورٹی کی خامیوں جیسے متعدد امور تھے۔ مگر یہ دورہ کس طرح چھپایا گیا؟میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سے وابستہ ایک عہدیدار نےبتایا کہ جب ٹرمپ افغانستان کے لیے محوِ پرواز تھے، تو اس دوران بھی پہلے سے تیار کردہ ٹوئٹس کیے جاتے رہے

تاکہ کسی کو اس دورے کا علم نہ ہو سکے۔  دورے کو چھپانے کے لیے اس پر کئی طرح کی تہیں بچھا دی گئی تھیں۔وائٹ ہاؤس کے مطابق افغانستان ایک خطرناک جگہ ہے، جب کہ صدر ٹرمپ امریکی فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے ان سے ملنا چاہتے تھے۔ اس لیے اس دورے کو خفیہ رکھا گیا۔ روانگی کے وقت بھی چند چیدہ صحافیوں کو جوائنٹ بیس اینڈریو کی پارکنگ لاٹ تک لایا گیا تھا اور انہیں بتایا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ ایک نامعلوم مقام کی جانب جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…