جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈالرپر انحصار ختم؟پاکستان کاایک ارب ڈالر مالیت کے پانڈابانڈ جاری کرنے کافیصلہ،پہلی بار بانڈ چینی کرنسی میں جاری کئے جائیں گے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان آئندہ سال پہلی سہ ماہی میں ایک ارب ڈالر مالیت کے پانڈابانڈ جاری کریگا۔پہلی بار بانڈ چینی کرنسی میں جاری کئے جائیں گے۔مالی وسائل کی دستیابی کے لئے پانڈا بانڈ کا اجرا آئندہ سال متوقع ہے۔بینکاری ذرائع کے مطابق پہلی بار یوآن میں چینی مارکیٹ میں بانڈ کا اجرا کیا جائیگا۔چین دنیا کی تیسری

بڑی بانڈ مارکیٹ ہے، جہاں پاکستان بانڈ کا اجراکریگا۔ذرائع نے اس ضمن میں بتایاکہ وزارت خزانہ چینی ایجنسیوں سے کریڈٹ ریٹنگ ملتے ہی بانڈ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔تاہم اس عمل میں کچھ ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ایچ بی ایل بانڈزکے اجرا میں حکومت کے ساتھ معاونت کررہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…