بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

چین میں جمہوریت نواز گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کے بلدیاتی انتخابات میں جمہوریت نواز گروپ کو شاندار کامیابی حصل ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ضلعی کونسل کی چار سو باون نشستوں میں سے اکثریت پر جمہوریت نواز گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اس طرح ضلعی کونسل کی اٹھارہ میں سے

سترہ سیٹیں اس گروپ کے حصے میں آئی ہیں۔ ان انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح اکہتر فیصد رہی جو غیرمعمولی خیال کی گئی ہے۔انتخابات کے نتائج کا رجحان دیکھتے ہوئے انتظامی لیڈر کیری لیم نے کہا کہ وہ عوامی رائے کو کھلے ذہن کے ساتھ سننے کے لیے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…