ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ہالینڈ کی عدالت نے داعشی جنگجوئوں کے بچوں کی واپسی مسترد کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

دی ہیگ (این این آئی)ہالینڈ کی ایک اپیل عدالت نے ماتحت عدالت کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا کہ حکومت کو ان بچوں کو واپس کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے جن کی مائیں شدت پسند گروہوں میں شامل ہونے کے لیے شام چلی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کردہ عدالتی فیصلے کے خلاف حکومت کو اپیل کا حق ہے۔عدالت اپنے فیصلے کی وجوہات آئندہ ماہ جاری کرے گی۔وزیر انصاف فریڈ گرہارس نے اس فیصلے کا

خیر مقدم کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ گر خواتین ان کے ملک سے داعش میں شامل ہونے کے لیے گئی تھیں انہیں اب واپس نہیں لانا چاہیے۔ عدالت نے حکومت کے فیصلے کی تائید کی اور ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان خواتین نے اپنے بچوں کے ساتھ یا بچوں کے بغیر ‘داعش’ کے علاقے میں سفر کرنے اور دہشت گرد تنظیم میں شامل ہونے کا انتخاب کیا ہے۔ حکومت انہیں اس علاقے سے واپس نہیں کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…