بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی لاؤس میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.1 ریکارڈ،17عمارات گر کر تباہ ، 2 افراد زخمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

وینتیانا (آن لائن) شمالی لاؤس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ جس کے نتیجے میں سترہ عمارات گر کر تباہ ہونے سے دو افراد زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت

ویتیانا سے 240 کلومیٹر کے فاصلے تھا زلزلے کے نتیجے میں چار مندر بھی تباہ ہو ئے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ بے گھر ہونے والے افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…