بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی شام میں کوئی نیا فوجی آپریشن نہیں ہوگا، روس کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ماسکو (این این آئی)روس نے کہا ہے کہ ترکی شمالی شام میں کوئی نیا فوجی آپریشن شروع نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی نے چند روز پہلے ہی عندیہ دیا تھا کہ وہ شمالی شام میں ایک نیا فوجی آپریشن شروع کر سکتا ہے۔ تاہم روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاروف نے کہاکہ ترکی جن کرد عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کرنا چاہتا تھا، وہ بڑی حد تک علاقے سے جا چکے ہیں۔ترکی نے ماسکو کو اب یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ علاقے میں نئے آپریشن کی ضرورت نہیں رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…