پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

اللہ ان تمام لوگوں پرکرم فرمائے جواس عظیم ملک وعوام کیلئے جنگ کررہے ہیں اور اللہ کا قہر ان لوگوں پر نازل ہو، جنہوں نے اس ملک کو لوٹا،وفاقی وزیر علی زیدی کی دعا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی)وفاقی وزیرپورٹ اینڈشپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ فلم گاڈفادربنانے والے کو پاکستان کے شریف خاندان پرفلم بنانا چا ہیے، اللہ کا قہر ان لوگوں پرنازل ہو، جنہوں نے اس ملک کولوٹا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرپورٹ اینڈشپنگ علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

نواز شریف کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام میں کہا کہ فلم گاڈفادربنانے والے فرانسس فورڈ کوپاکستان کے شریف خاندان پرفلم بنانا چا ہیے، اللہ ان تمام لوگوں پرکرم فرمائے جواس عظیم ملک اوراس کے عوام کے لئے جنگ کررہے ہیں اور اللہ کا قہر ان لوگوں پر نازل ہو، جنہوں نے اس ملک کو لوٹا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…