ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ثنا اللہ بھی اپنے قائد کے نقش قدم پر ، لاہور ہائیکورٹ سے کیا درخواست کردی؟جانئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے ضمانت پر رہائی کیلئے لاہو رہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ درخواست میں اے این ایف کے تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت پر سخت تنقید کی وجہ سے منشیات سمگلنگ کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا،وقوعہ کی ایف آئی آر

تاخیر سے درج کی گئی جو مقدمہ کو مشکوک ثابت کرتی ہے، ایف آئی آر میں 21 کلو گرام ہیروئن سمگلنگ کا لکھا گیا جبکہ بعد میں اس کا وزن 15 کلو گرام ظاہر کیا گیا۔ درخواست میں مزید موقف اپنایا گیا کہ گرفتاری سے قبل گرفتاری کے خدشے کا اظہار کیا تھا اوربے بنیاد مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ استدعاہے کہ منشیات سمگلنگ کے مقدمہ میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔‎

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…