جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

راکٹ کی رفتارسے چلنے والادنیاکاتیزرفتارٹرک

datetime 14  جون‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک )تیز رفتار ڈرائیونگ کے شوقین اپنے شوق کی تکمیل کے لئے اسپورٹس کاروں کا سہارا لیتے ہیں۔ مگر ان صاحب نے تو بھاری بھر کم ٹرک کو بھی نہ چھوڑا۔ جی ہاں امریکہ سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ نیل ڈار نامی شخص نے جو کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی، تو پھر ٹرک میں لگائے 3 جیٹ انجن اور اسے 603 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑا کر دکھا دیا۔ راکٹ کی سی رفتار سے چلنے والے اس انوکھے ٹرک میں 36000 ہارس پاور کا انجن نصب کیا گیا ہے، جس کی اسپیڈ جاپانی بلٹ ٹرین سے بھی زیادہ ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…