منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

جلد بازی کے فیصلے اکثر انسان کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں ، جگن کاظم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ جلد بازی اوربغیر سوچے سمجھے کئے گئے فیصلے اکثر انسان کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں جگن کاظم نے کہا کہ میں کینیڈا میں قیام پذیر تھی پاکستان آئی تو ایک کام کے سلسلے میں کراچی جانا ہوا اور ہیں ایک شخص سے دوستی ہوئی اور ایک ہفتے کی شناشائی کے بعد گھر والوں کے بغیر نکاح بھی کر لیا۔

جس کا مجھے بعد میں خمیازہ بھی بھگتنا پڑا ۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو زندگی کے ہر معاملے میں بڑی سوچ بچار سے آگے بڑھنا چاہیے ،اگر کوئی انسان اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھتا تو ناکامی ہمیشہ کے لئے اس کا مقدر بن جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب زندگی کے ہر معاملے میں بڑی سوچ بچار کے بعد فیصلے کرنے کی قائل ہو گئی ہوں کیونکہ اب میں کچھ کھونے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…