بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’عمران خان اتحادیوں سے دور ہونے لگے‘‘ ق لیگ ، ایم کیو ایم ، جی ڈی اے کی تجاویز مسترد بڑی سیاسی جماعت مایوس ، دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے مافیا کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کیا ہے ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑو ں گا ۔ پچھلے دنوں کنٹینرز پر جو سرکس ہوئی دھرنے کا

ماہر تو میں ہوں ، پہلے ہی کہا تھا اگر یہ ایک ماہ کینیٹرز پر گزار دیں تو مان جان جائونگا ۔ مدرسے کے بچے بارش میں باہر اور مولانا فضل الرحمان گرم کمرے میں بیٹھے تھ ، دین کو پیسہ بنانے کیلئے فروخت کرنا ، بچوں سے جھوٹ بول کر سڑکوں پر لانا سے بڑا گنا کیا ہو سکتا ہے ۔ تاہم تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں میں سیاسی اختلافات کمی کی بجائے شدت اختیار کر گئے ہیں ۔ حکومت کی اتحادی جماعت جی ڈی اے بھی ناراض ، وفاقی حکومت کیساتھ مفاہمت پر نظر ثانی کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ جی ٹی اے اور مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیر پگارا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہمیں مایوس کیا ہے ، حکومت سازی کیلئے وفاقی حکومت کی اس لیے مدد کی تھی کہ سندھ حکومت پر اعتماد نہیں تھا مگر وفاقی حکومت نے مشکل میں کبھی حال ہی نہیںپوچھا ، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے ۔ سندھ کے لوگوں کو وفاقی حکومت نے مایوس کیا ہے ۔ ان خیالات کا ذکر انہوں نے غلام مرتضی جتوئی کی رہائش گاہ پر کیا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…