جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج ،گھر منتقل ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو آر آئی سی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ،گھر منتقل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شیخ رشید احمد کو دو دن کا مکمل بیڈ ریسٹ کرنے کی ہدایت کی ۔ یاد رہے کہ شیخ رشید احمد کو کل اچانک طبیعت خراب ہونے پر لال حویلی سے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی

لے جایا گیا تھا،معمولی ہارٹ اٹیک کی تشخیص پر انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یا جی منتقل کر دیا گیا تھا،آر آئی سی راولپنڈی میں شیخ رشید احمد کے متعلقہ ٹیسٹ اور انجیوگرافی کی گئی۔ ایک روز آبزرویشن میں رکھنے کے بعد شیخ رشید احمد کو منگل کی صبح آر آئی سی راولپنڈی سے ڈسچارج کر دیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…