ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے دوران سمٹ کشمیر میں مظالم پر بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا بھارتی وفد کی ہنگامہ آرائی ،بھارتی پارلیمنٹرین وجے جولی کو سکیورٹی اسٹاف نے ہال سے باہر نکال دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پنوم پین(این این آئی) کمبوڈیا پیس پیلس فونم پن میں ایشیائی پیسیفک سمٹ کے دور ان ایک مرتبہ پھر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کشمیر میں مظالم پر بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا جس پر بھارتی وفد کی جانب سے ہنگامہ آرائی ، بھارتی پارلیمنٹرین وجے جولی کو سیکورٹی اسٹاف نے ہال سے باہر نکال دیا۔ تفصیلات کے

مطابق ہندوستانی وفد کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر ذلت اور شرمندگی کا سامنا کر نا ،ہندوستان کے وفد نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی کشمیر پر تقریر روکنے کی کوششیں کیں تاہم بھارتی پارلیمنٹرین وجے جولی کو سیکورٹی اسٹاف نے ہال سے باہر نکال دیا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے دلیری سے پوری تقریر کر ڈالی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…