جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ہم نے مولانا فضل الرحمان کا میک اپ بھی کیا ہے ‘‘ لال مسجد والےعبدالرشید غازی کا بھی کیا تھا،مولانا فضل الرحمان لڑکیوں سے میک اپکرواتے ہیں؟ خواتین بیوٹیشنز کے انکشافات‎

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں خواتین میک آرٹسٹ نے کہا ہے کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان کا میک کیا ہے ، مولانا صاحب پف بھی کرواتے ہیں جبکہ ہم شروع میں ڈرتے تھے کہ وہ مولانا ہیں پتہ نہیں میک کروائیں گے یا نہیں ؟ خواتین میک آرٹسٹ نے بتایا کہ ہم نے عبد الرشید غازی کا

میک بھی کیا ہے جو لال مسجد آپریشن میں شہید ہو گئے تھے۔ خوشنود علی خان صاحب ان کا انٹرویو لے رہے تھے اسی دوران گولیاں چلیں اور اس دوران ان کا میک اپ کیا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق بھی میک اپ کروانے کیلئے ہمارے پاس آتے ہیں ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…