جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام معاملات میں نواز شریف کی خفیہ مدد کا انکشاف ،جانتے ہیں ائیر ایمبولینس سمیت دیگر سہولیات کا انتظام کس شخص نے کروایا؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے میں یہی بات سامنے آ رہی ہے کہ حسین نواز نے سارے انتظامات کیے ہیں۔لیکن حقیقت میں نواز شریف کے لیے سارے انتظامات کرنے والے سیف الرحمن ہیں جن کا قطر کے اندربہت بڑے پیمانے پر کاروبار ہے۔کچھ لوگ یہی بھی

کہتے ہیں سیف الرحمن نے قطری خط میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔سیف الرحمن نے تمام کام پس پردہ رہ کر کیے لیکن نام حسین نواز کا آ رہا ہے۔نواز شریف کو ریلیف ملنے سے پہلے سے لے کر اب تک سیف الرحمن نے قطر میں بیٹھ کر کام کیے۔سیف الرحمن بھی چند روز بعد لندن روانہ ہو جائیں گے۔یادرہے کہ نوازشریف براستہ قطر ،لندن کیلئے روانہ ہو چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…