جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے کہنے پر تاجکستان کے  صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)تاجک صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی۔ پیر کو پاکستان میں تاجک سفارتخانہ نے کہاکہ تاجک صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی۔ یاد رہے کہ پاکستانی شہریوں اسجد محمود

اور کاشف علی کو تاجکستان میں پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے تاجک ہم منصب کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا تھا۔پاکستانی سفارتخانہ نے دونوں شہریوں کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…