بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سری لنکا کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا مسلمان اورتامل اقلیتوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں گوتابایا راجا پاکسے نے بطور صدر حلف اٹھا لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیر دفاع نے ملک کی تامل اور مسلمان اقلیتوں سے ان کا ساتھ دینے کی اپیل کی ۔ ستر سالہ راجا پاکسے نے صدارتی انتخابات میں باون فیصد ووٹ حاصل کیے۔ قبل ازیں سری لنکا کی

اقلیتوں نے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ ان کے صدر بننے سے ان کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ راجا پاکسے تامل باغیوں کے خلاف سخت ترین کارروائیوں کے دوران سری لنکا کے وزیر دفاع تھے۔ انتخابات سے قبل راجا پاکسے نے کہا تھا کہ وہ ملک کی سلامتی کی صورتحال میں مزید بہتری لائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…