جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

”پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ“ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی ین پی)ٹوئٹر پر پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ” “PakNeedsPresidentialSystem ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا،سوشل میڈیا صارفین نے PakNeedsPresidentialSystem

کے ہیش ٹیگ کیساتھ59ہزار سے زائد ٹوئٹس کیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وزیر اعظم عمران کو صدارتی نظام میں صدربنانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ ٹوئٹر پر کپتان امید پاکستان ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہا جبکہ گیم اوور سلیکٹڈ ٹاپ ٹرینڈ میں تیسرے نمبر پر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…