جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بھی سپریم کورٹ میں کیس لگ گیا، سماعت کے لئے تاریخ بھی مقرر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کیخلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال 19 نومبر کو دن ایک بجے ان چیمبر سماعت کریں گے۔چیف الیکشن کمشنر

کیخلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے پٹیشن دائر کی تھی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر نے حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ممبران سے حلف نہ لیکر غیر قانونی کام کیاہے۔درخواست میں عدالت عظمی سے چیف الیکشن کمشنر کو دونوں ممبران سے حلف لینے کا پابند کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…