بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مستقبل میں صرف خلیل الرحمان قمرکے فلمی پراجیکٹ میں کام کرونگی، میرا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے مستقبل میں صرف رائٹر و ڈائریکٹرخلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے میرا نے کہاہے کہ میں مستقبل میں صرف خلیل الرحمان قمرکے فلمی پراجیکٹ میںکام کروںگی اور اس کے علاوہ میں کسی اور کے ساتھ کام نہیں کروںگی ۔ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میں نے یہ فیصلہ بڑا سوچ سمجھ کرکیاہے اور اس پر قائم رہوںگی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری انڈسٹری کی سیاست اس قدر گندی ہے کہ اس پر بات بھی نہیں کی جا سکتی ،میرے خلاف جس طرح کی سازشیں ہوتی رہیں میں انہیں کبھی نہیں بھلا پائوں گی۔ مجھے کئی فلموں کی کاسٹ سے الگ کرانے کیلئے ایسے ایسے لوگوں نے سازشیں کیں جن کا میں نام لینا مناسب نہیں سمجھتی ۔انہوں نے کہا کہ میرے حاسدین سازشوں کے باوجود میری کامیابیوں کو روکنے میں ناکام رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…