جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ترک صدر کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم، شام میں جنگ بندی جاری ہے، ٹرمپ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی بڑے اچھے طریقے سے جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے باضابطہ ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس سے پہلے انھوں نے صدر ایردوآن کا وائٹ ہاؤس پہنچنے پر

پْرتپاک خیر مقدم کیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے ترکی کے ساتھ اچھے تعلقات استوار ہیں۔ ان کی انتظامیہ نے کردوں سے بھی بات چیت کی ہے اور وہ بظاہر مطمئن لگ رہے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ وہ صدر ایردوآن سے ترکی کے روس سے میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے معاملے اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…