پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

تیز گام ایکسپریس پھر خوفناک حادثے کا شکار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تیز گام ایکسپریس پھر خوفناک حادثے کا شکار ،دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،متعدد افراد زخمی،تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی تیز گام ایکسپریس کو حادثہ صبح سویرے اس وقت پیش آیا جب صفدر آباد اسٹیشن پر آنے والی ٹرین عملے کی غفلت

و کوتاہی کے سبب بند راستے والی پٹری پر چلی گئی۔ڈرائیور نے ہنگامی بریک لگائی جس کے سبب انجن اور اس کے ساتھ ساتھ پہلی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ہنگامی بریک لگانے سے پہلی دو بوگیوں میں سوار زخمی ہو گئے تاہم کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…