ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مولانافضل الرحمان کا دھرنا مہنگا پڑ گیا،راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس سروس کو کروڑوں کاخسارہ، روزانہ کتنا نقصان ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کے ایچ 9 اور کشمیر ہائی وے پر آزادی مارچ کے دھرنے کی وجہ سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس کو تاحال 3کروڑ 85 لاکھ روپے کا خسارہ ہوگیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (پی ایم ٹی اے) راولپنڈی مینجر آپریشن شمیلہ محسن

نے بتایا کہ مقامی انتظامیہ کی ہدایت پر بس سروس کا آغاز کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ تمام بسیں 12 دن سے اسلام آباد انتظامیہ کی تحویل میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بس سروس معطل ہونے پر روزانہ 35 لاکھ روپیکا نقصان ہورہا ہے، اگر دھرنا جاری رہا تو خسارے میں مزید اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…