جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خدانخواستہ نواز شریف کو جیل میں کچھ ہوجاتا تو گلے پڑنے والی بات تھی،دھرنے کا کیا نتیجہ برآمد ہوگا؟ شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ خدانخواستہ نواز شریف کو جیل میں کچھ ہوجاتا تو گلے پڑنے والی بات تھی۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید ا حمد نے کہاکہ نوازشریف گلے پڑ رہے تھے، لینے کے دینے پڑ رہے تھے، کہا جا رہا تھا کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمے دار ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ خدانخواستہ جیل میں کچھ ہوجاتا تو گلے پڑنے والی بات تھی۔آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ کہا دھرنے سے نہ وزیراعظم استعفا دیں گے نہ پارلیمنٹ جائے گی، بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ فضل الرحمان کو بھی فیس سیونگ دے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…