جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

 نوازشریف کے حوالے سے پنجاب میڈیکل بورڈ کی رپورٹ وزارت داخلہ کو موصول،ای سی ایل سے نکالنے کافیصلہ کون کرے گا؟ حیرت انگیزصورتحال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم نوازشریف کے حوالے سے پنجاب میڈیکل بورڈ کی رپورٹ وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی۔ ذرائع نے بتایاکہ وزارت داخلہ نے بورڈ کی میڈیکل رپورٹ نیب کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نیب کی رائے کے بعد نواز شریف کا نام ای سی ایل

سے نکالنے کا فوری فیصلہ کریگی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا تھا کہ میڈیکل رپورٹ ساتھ منسلک ہونا ضروری تھی۔ ذرائع نے بتایاکہ نیب نے جوابی خط میں یہ بھی کہا تھا کہ وفاقی حکومت خود بھی فیصلہ کر سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…