ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

بھارتی پائلٹ ابھینندن کا مجسمہ پاکستان ایئر فورس کے میوزیم میں رکھ دیا گیا ،مجسمے کیساتھ چائے کا کپ بھی موجود ،بھارتی میڈیا نے پھر رونا دھونا شروع کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن کا ایک مجسمہ پاک فضائیہ کے میوزیم میں رکھ دیا گیا،تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ابھینندن کو ایک پاکستانی فوجی نے اپنی تحویل میں لیا ہوا ہے۔ جبکہ چائے کا ایک کپ ساتھ ہی رکھا ہوا ہے۔مجسمہ دیکھ کر جہاں پاکستانی عوام اپنی فضائیہ کی قابلیت کو سرارہے ہیں، وہیں بھارتی شہریوں کو آگ لگی ہوئی ہے۔ بھارت کے سابق فوجی ہوں یا پھر عام شہری سب دل کی بھڑاس نکالتے نظر آئے۔

ایک پاکستانی صحافی انور لودھی نے ابھینندن کے مجسمے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ اگر ابھی نندن کے ہاتھ میں “فںٹاسٹک ” چائے کا کپ بھی تھما دیا جاتا تو یہ مجسمہ مزید دلچسپ ہوجاتا۔یاد رہے کہ 27 فروری کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی فضائیہ کا مِگ 21 اور سخوئی ایس یو 30 طیارے تباہ کئے، بلکہ ونگ کمانڈر ابھینندن کو بھی زندہ پکڑ لیا تھا۔جسے بعد میں بھارت کے حوالے کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…