جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دھرنے سے کیسے الگ کیا گیا ؟ اندر کی خبر سامنے آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے اچھی حمکت عملی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کردیا۔راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میلاد تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کو علاج کے لئے جانے کی اجازت دی ہے، ان کی روانگی میں تاخیر کی وجہ نیب اور وزارت داخلہ کے مابین کاغذات کا

مسئلہ ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے اچھی حکمت عملی سے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کر دیا، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ لوگ نہیں ہیں، کراچی اور لاہور میں ناکام استقبال سے ان کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں، ان کے مطالبات ناقابل قبول ہیں، ان کی ابتداء￿  بھی غلط ہے انتہا بھی غلط ہوگی،وہ جب تک چاہیں بیٹھے رہیں، بے شک سال بیٹھے رہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…